مصطفی آباد/للیانی:مسلح افرادکاشہری  پر تشدد،نقدی اورسامان لوٹ لیا


مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) 12سے زائد افراد کا مبینہ طور پرامریکی شہرت رکھنے والے پاکستانی محمدندیم شیر پر شدید تشدد، ملزمان نے ڈنڈوں، ہتھوڑی سے تشدد کا نشانہ بنایا اور گاڑی کے شیشے توڑ کر  6ہزار ڈالر ،طلائی زیورات و نقدی چھین لئے، چار ملزمان گرفتار، 8فرار ، ملزمان سے ندیم کوچھڑوانے والے راہ گیروں پر بھی تشدد ، مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن