12ہزار500 ادا نہ  کرنے پر خاتون کو سمن جاری


راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سول جج راولپنڈی طلعت وحید نے  درخواست گزار کو 12ہزار500 روپے ادا نہ کرنے پر خاتون کو سمن جاری کرکے 25مارچ 2023ء کو طلب کرلیا ہے، درخواست گزار حماد بٹ نے ملک بلال جا وید ایڈووکیٹ کے ذریعے درخوات دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بھینسوں کے دود ھ کی سپلائی کاکام کرتا ہوں مسماۃ نسرین اختر  نے خریداری کی مد میں 12ہزار500روپے ادا کرنے ہیں جب بھی رقم مانگی تو ہراساں کیااور رقم دینے سے انکاری ہے، عدالت نے درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے خاتون کو طلب کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن