قائم علی شاہ نے8 ویں مرتبہ رکن سندھ اسمبلی منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کر دی 

کراچی ( نوائے وقت رپورٹ)  پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے انوکھا ریکارڈ شہید بھٹو اور شہید بی بی کے ساتھی سینئر سیاستدان سید قائم علی شاہ جیلانی پاکستان کے واحد سیاست دان ہیں کہ جو 2 مرتبہ رکن قومی اسمبلی، ایک مرتبہ سینیٹر اور اب 8ویں مرتبہ، سولہویں سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوکر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن