ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کمی 

کراچی(نوائے وقت رپورٹ) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے  2056ڈالر کی سطح پہنچ گئی۔ 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کی کمی سے 215100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 858روپے کے اضافے سے 184414روپے ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن