پی ٹی  آئی  امن پسند سیاسی قوت ہے :  محسن اعجاز 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)انصاف لائیرز ونگ کے رہنما چودھری محسن اعجاز گورایہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف امن پسند سیاسی قوت ہے جس نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار کے دوران ملکی خودمختاری کیساتھ ساتھ گراس روٹ لیول تک عوام کو ریلیف کی فراہمی کے عمل کو یقینی بنایا اسی ریلیف کی بناء پر قوم نے 8 فروری کو تحریک انصاف کو ووٹ کاسٹ کیا تھا ۔

ای پیپر دی نیشن