نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی لیل ورکاں میں والدہ کی قبر پر فاتحہ خوانی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی گزشتہ روزلیل ورکاں آئے جہاں انہوں نے اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور واپس لاہور چلے گئے ۔ان کی آمد پر خصوصی طور پر ہیلی پیڈ تیار کیا گیا تھا ۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن