حافظ آباد:دعوت اسلامی کا تھیلیسمیا کے مریض بچوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) تھیلسیمیا کے مریض بچوں کی زندگی کا چراغ روشن رکھنے کے لئے دعوت اسلامی  شب براء ت کے موقع پربلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کرے گی۔علی احمد اعوان نے شہر بھر کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے وہ بھی اس بلڈ کیمپ میںخون کے عطیات دیں۔

ای پیپر دی نیشن