حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) تھیلسیمیا کے مریض بچوں کی زندگی کا چراغ روشن رکھنے کے لئے دعوت اسلامی شب براء ت کے موقع پربلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کرے گی۔علی احمد اعوان نے شہر بھر کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے وہ بھی اس بلڈ کیمپ میںخون کے عطیات دیں۔
حافظ آباد:دعوت اسلامی کا تھیلیسمیا کے مریض بچوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ
Feb 25, 2024