پاکستان میں حکومت عدلیہ اورفوج کےدرمیان مسائل کے حل کیلئےبات چیت مثبت قدم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان می ناصفرف جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں بلکہ جمہوریت کی بالادستی بھی چاہتےہیں انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام اداروں کو اپنے دائرہ کارمیں رہ کرآئین کےمطابق باہمی مذاکرات جاری رکھنے چاہیں۔وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ نیٹوحملے کےبعدپاکستان سے مذاکرات تعطل کاشکارہیں تاہم امریکہ تعلقات میں جلد بہتری چاہتاہےاورطالبان کیساتھ مصالحتی عمل میں بھی پاکستان کوشامل کرنا چاہتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن