بھارتی میڈیا کے مطابق پونےمیں ذہنی طور پر معذورشخص نے سٹی بس ہائی جیک کر کےچالیس کے قریب گاڑیوں کو روند دیا جس کے باعث نو افراد ہلاک اورتیس زخمی ہو گئے،حکام کے مطابق ذہنی معذورتیس سالہ سنتوش نےسٹاپ پر کھڑی خالی بس میںڈرائیور کو سیٹ پر موجود نہ پا کر خود ڈرائیونگ شروع کردی اور سولہ کلومیٹر تک غلط سائیڈ پر ڈرائیونگ کرتے ہوئے سامنے آنے والی ہر چیز کوروندتارہا تاہم پولیس نے مقامی افراد کی مدد سے پاگل شخص کو حراست میں لے لیا۔