اسلام آباد ہائیکورٹ نےمیموگیٹ سکینڈل کےمرکزی کردار منصوراعجاز کےخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی ۔

Jan 25, 2012 | 15:22

سفیر یاؤ جنگ
مقامی شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ منصور اعجاز نے میمو مائیک مولن تک پہنچا کر غداری کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی بھی ہوئی اور سکیورٹی اداروں کا امیج بھی متاثر ہوا لہذا اس کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے تاہم عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
مزیدخبریں