تھائی لینڈ میں بندروں کے لئے میلہ منعقد کیا گیا، جس میںبندروں کو باقاعدہ کھانا فراہم کیا گیا۔

Jan 25, 2012 | 15:37

سفیر یاؤ جنگ
تھائی لینڈ میں سالانہ بنیادوں پر منعقد ہونے والا مونکی بوفے فیسٹیول اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس کا انعقاد صرف اور صرف بندروں کے لئے کیا جاتا ہے اور اس دوران بھوکے بندروں کو باقاعدہ ضیافت بھی دی جاتی ہے۔فیسٹول جہاں بندروں کے لئے تفریح اور موج مستی کا ذریعہ بنتا ہے وہی یہ سیاحوں کے لئے بھی کشش کا باعث ہے۔ بندروں کی اس انوکھی ضیافت میں دوہزار کلو سے زائد پھل ، سبزیاں اور میوہ جات رکھے جاتے ہیں جبکہ اس دوران سیاح بندروں کی حرکات سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
مزیدخبریں