پوشف سٹروم (آئی این پی) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 7:00 بجے شروع ہوگا۔ سیریز میں نیوزی لینڈ کو 2-0سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا
Jan 25, 2013