قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا

Jan 25, 2013


لاہور (آئی اےن پی) قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے کا آغاز (آج)جمعہ سے ہوگا ۔ پی سی بی کے اعلامئے کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹ قائداعظم ٹرافی کے کانٹے دار مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں، 25 جنوری کو مزید 6 میچز مختلف مقامات پر شروع ہوں گے۔ گروپ ون میں لاہور راوی اور کراچی بلیوز کی ٹیمیں قذافی سٹیڈیم لاہور میں مدمقابل ہوں گی۔

مزیدخبریں