ٹاون شپ میں میلادالنبی کا جلوس آج صبح 9 بجے نکالا جائے گا

Jan 25, 2013

لاہور (پ ر) مرکزی میلاد کمیٹی ٹاون شپ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کا جلوس آج صبح 9 بجے المدینہ مسجد سے نکالا جائیگا۔ محمد سرفراز خان نے کہا کہ جلوس کی قیادت چیئرمین الحاج شیخ نصیر احمد، پیر طریقت سید ذوالفقار حسین شاہ یوسفی اور میر جماعت اہلسنت سفیر امن علامہ غلام شبیر فاروقی کریں گے۔ 

مزیدخبریں