ینگون (اے پی پی) میانمر کے ہزاروں روہنگیا مسلمان حکومتی حامی شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے ملک چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔ جمعرات کو ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمر کی ریاست راکھن میں روہنگیا مسلمانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
میانمر کے ہزاروں روہنگیا مسلمان حملوں کے باعث ملک سے فرار
Jan 25, 2013