چیچنیا میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو روسی پولیس اہلکار ہلاک

Jan 25, 2013


گروزنی (اے پی پی) چیچنیا میں شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو روسی پولیس اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ روسی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا کہ ویدنا میں پولیس آپریشن دوران شدت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس کے دو اہلکار ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔

مزیدخبریں