ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش نے نیوی کیلئے پہلی بار آبدوزیں خریدنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم حسینہ واجد نے کہا بحریہ کو جدید بنانے اور استعداد بڑھانے کیلئے اقدام کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کس ملک سے اور کتنی آبدوزیں خریدی جائینگی۔
لیکن ایک اعلیٰ فوجی افسر نے بتایا اس سلسلے میں چین سے بات چل رہی ہے۔
آبدوزیں