واشنگٹن(آن لائن)امرےکہ نے شمالی عراق مےں اےک شےعہ مسجد مےں ہونے والے خونرےز خودکش حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دہشتگرد تمام عراقےوں کو بلاتفرےق نشانہ بنانا چاہتے ہےں۔ےہ حملہ گزشتہ 6ماہ کے عرصے مےں خونی ترےن حملہ تھا۔ عراق مےں اےک ماہ سے سنی اکثرےتی علاقوں مےںشےعہ وزےراعظم نوری المالکی کے استعفے کے مطالبے احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہےں۔