پاکستان کا دوسرا اور بالاتر پہلو

پاکستان کا دوسرا اور بالاتر پہلو یہ ہے کہ یہ (ملک) ایسا نقطہ آغاز ہو گا جہاں ہم دانشوروں، ماہرین تعلیم و معیشت، سائنس دانوں، ڈاکٹروں، انجنیئروں اور تکنیکی ماہرین کی تعلیم و تربیت کر سکیں گے، جو عالم اسلام میں نشاة ثانیہ لانے کےلئے سرگرم ہو جائیں۔
(جمیل الدین احمد کی تصنیف۔Quaid-i-Azam as seen by his contemporaries)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن