اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی(کامرس رپورٹر) ملک میں اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کے دن ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے اور ڈالر کی قیمت خرید کم ہوکر106.10روپے اورقیمت فروخت106.20روپے رہ گئی ہے۔ اسی طرح انٹربینک ایک بھی کم ہو کر  بالترتیب 105.50روپے 105.55 روپے ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...