فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں فاسٹ نیشنل یونیورسٹی کے اشتراک سے پہلی قومی " بزنس کانفرنس" آج ہوگی۔ کانفرنس صبح 9:00 بجے تا شام 5:00 بجے تک جاری رہے گی۔
فیصل آباد چیمبر آف کامرس میں پہلی بزنس کانفرنس آج ہو گی
Jan 25, 2014