تحفظ پاکستان آرڈیننس کے ذریعے ملک کو سکیورٹی سٹیٹ نہ بنایا جائے: عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پروٹیکشن آف پاکستان آرڈیننس کے تحت پورے ملک کو سکیورٹی سٹیٹ نہ بنایا جائے، ملک میں جس جگہ ضرورت ہو وہاں ایمرجنسی لگا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں حکومت کی مجبوریوں کا احساس ہے لیکن پروٹیکشن آف پاکستان آرڈیننس پر  انہیں تحفظات ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...