نیویارک (نمائندہ خصوصی) جوہری معاہدے کے بعد ایران پر کچھ پابندیاں اٹھا لی گئیں تاہم امریکی عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ اس عبوری معاہدے کے تحت تہران کے ساتھ نئے معاشی مواقع کا درازہ نہیں کھلا۔ ٹریژری انڈر سیکرٹری ڈیوڈ کوہن نے کہا ایران بزنس کیلئے نہیں کھلااور اس پر پیچیدہ پابندیوں کا ایک وسیع نیٹ ورک اب بھی برقرار ہے۔ چھ ماہ کے اس معاہدے میں ایران کو اپنے منجمد کئے ہوئے 4.2ارب ڈالر کی رقم تک رسائی مل جائیگی۔
عبوری جوہری معاہدے کے باوجود ایران سے تجارت بحال نہیں ہوئی، امریکی عہدیدار
Jan 25, 2014