میڈرڈ (اے ایف پی) سپین کی سرحدی علاقے سیوٹا میں پولیس نے 4مشتبہ افراد کو پکڑ لیا ۔ ان پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ ادھر داعش میں شمولیت کی کوشش پر کلوریڈا کی رہائشی 19سالہ لڑکی شانن مائورین کو 4برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ شانن نے حال ہی میں اسلام قبول کیا تھا۔
داعش کی حمایت کا الزام نو مسلم امریکی لڑکی کو 4برس قید
Jan 25, 2015