درسلام (رائٹرز) کرپشن کے سکینڈل کے سبب تنزانیہ کیوزیر توانائی اور معدنیات سوسپٹر مہونگو نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ حکام نے بتایا اسی سکینڈل کے سبب گیس کی دولت سے مالا مال ملک کو یورپی ڈونرز نے امداد فراہمی میں تاخیر کر دی ہے۔ وہ اٹارنی جنرل کے بعد تیسرے شخص اور وزیر ہیں جنہوں نے استعفی دیا۔ بیان میں قوم کو بحران کا سامنا تھا میں نے کوئی غلط کام کیا نہ رقم چرائی ہے ۔