کنگ ژو(نیٹ نیوز)چین میں کنوئیں میں گرنے والی گائے کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔چین کے شہر کنگ ڑھو میں کنوئیں میں گر جا نے والی گائے کوامدادی کارکنوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت با ہر نکال لیا۔
چین: کنوئیں میں گرنیوالی گائے کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا
Jan 25, 2015