سیالکوٹ: سلنڈر کی دکان میں دھماکہ، 3 افراد شدید زخمی

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ میں گذشتہ شام خادم علی روڈ پر گیس سلنڈر ری فل کرنے والی دکان میں زوردار دھماکہ ہوا جس سے 3 افراد شدید زخمی جبکہ دکان کو شدید نقصان پہنچا۔ علاقہ دھماکے سے لرز اٹھا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...