لاہور (لیڈی رپورٹر) سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب کے اداروں کی فول پروف سکیورٹی کو چیک کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل سے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جو پنجاب بھر میں قائم اداروں کی سکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لے کر رپورٹ مرتب کریں گی۔
محکمہ سوشل ویلفیئر کے اداروں کی سکیورٹی کی چیکنگ کیلئے ٹیموں کی تشکیل
Jan 25, 2015