لاہور (سپیشل رپورٹر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کے مرکزی صدر مولانا محمد علی قادری نے جامع مسجد پیر شیرازی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے امت مسلمہ کے جذبات کو شدید مجروح کیا۔ اس اقدام سے عالمی امن خطرے میں پڑ گیا۔
گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو خطرہ ہے: محمد علی قادری
Jan 25, 2015