دارالعلوم محمدیہ مانگا میں جلسہ ردائے فضیلت

مانگا منڈی (نامہ نگار) دارالعلوم محمدیہ اہلسنت کے زیراہتمام جلسہ ردائے فضیلت ہوا جسکی صدارت سید محمد محفوظ شاہ کی اہلیہ ام راسخ مشہدی نے کی۔ اس موقع پر مبلغات نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا اسلام نے عورت کی حصول تعلیم پر بہت زور دیا۔ جلسہ کے آخر میں مہتمم مدرسہ ظہور احمد جلالی نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ دارالعلوم 1997ء سے اسلام اور عشق مصطفی کی ترویج کیلئے دن رات بھرپور کوشش کر رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن