دہشت گرد سب کیلئے خطرہ ہے، فوجی کارروائی ہی علاج ہے: گلزار گجر

Jan 25, 2015

رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم پی اے چودھری گلزار احمد گجر نے کہا کہ دہشت گرد سب کیلئے خطرہ ہیں،فوجی ایکشن ہی ان کے خاتمہ کا واحد حل ہے ،دہشت گردوں کو کامیاب نہیں ہونے د یں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ڈیرے پرصدر مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ میاں محمد آصف شہزاداور کوآرڈی نیٹر چودھری سعد گجر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے خادم الحرمین شاہ عبداللہ مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ وہ قیام امن کے داعی تھے ۔

مزیدخبریں