لاہور (پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا وفد مرکزی صدر ادیب جاودانی کی قیادت میں کل 26 جنوری سوموار کو سی سی پی او کیپٹن (ر) محمد امین وینس سے ملاقات کرے گا اور پرائیویٹ سکولوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرے گا۔
پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا وفد کل سی سی پی او سے ملاقات کرے گا
Jan 25, 2015