رےلوے ورکشاپ کے قرےب فائرنگ سے دو افراد شدےد زخمی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ رتہ امرال کے علاقے رےلوے ورکشاپ کے قرےب فائرنگ سے دو افراد شدےد زخمی ہوگئے زخمےوںسہےل اور عاشق کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردےا گےا پولےس نے بتاےا کہ فائرنگ کا واقعہ گنجمنڈی پل کے قرےب رےڑھی کھڑی کرنے پر تلخ کلامی پر پےش آےاتھا۔

ای پیپر دی نیشن