ھو الغالب

Jan 25, 2017

فرمان اقبال

میں الحمرا کے ایوانوں میں جابجا گھومتا پھرا‘ مگر جدھر نظر اٹھی دیوار پر ’’ھو الغالب‘‘ لکھا نظر آتا تھا‘ میں نے دل میں کہا یہاں تو ہر طرف خدا ہی خدا غالب ہے کہیں انسان غالب نظر آئے تو بات بھی ہو۔
مضمون اقبال کا قرآنی انداز فکر و نظر (مصنف پروفیسر غلام رسول ملک) سے ماخوذ

مزیدخبریں