لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے آل رائونڈر حارث سہیل دوسری بیٹی کے باپ بن گئے ہیں ۔ ان کی فیملی امریکی شہر نیویارک میں ہے جہاں مقامی ہسپتال میں ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہو ئی ہے ۔ ننھی پری کا نام مائرہ حارث رکھا گیا ہے۔خاندان نے بیٹی کی پیدائش پر مٹھائیاں بھی تقسیم کی ہیں ۔
حارث سہیل دوسری بیٹی کے باپ بن گئے
Jan 25, 2018