قصور جیسے واقعات روکنے کیلئے جلد قانون سازی کی جائیگی: شہباز غوث

لاہور (پ ر) مشیر وزیراعلیٰ شہباز غوث نے کہا ہے کہ ننھی زینب کے قاتل کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اور اسے عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ آئندہ ایسے واقعات کو روکنے کیلئے قانون سازی کی جائے گی ان کا مزید کہنا تھا کہ زینب کے قاتل کی گرفتاری خوش آئند ہے۔ جس طرح اپوزیشن نے اس واقعہ پر سیاست کی وہ انتہائی افسوسناک امر ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...