قانون ختم نبوت و تحفظ رسالتؐ کی پاسبانی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے: مولانا اشرف نقشبندی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام کنونشن جامعہ عزیزیہ ہڈیارہ میں مولانا محمد اشرف نقشبندی کی صدارت میں ہوا۔ مولانا عبدالنعیم، قاری عبدالعزیز، مولانا سعید وقار، مولانا تاج محمد گاگا، مولانا علی اکبر حیدری، مفتی محمد یوسف، مولانا محمد اشرف سمیت کثیر تعداد میں علماء اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ اہل حق منکرین ختم نبوت کا تعاقب کرتے رہیں گے۔ مقررین نے کہا مسلمان ختم نبوت اور ناموس رسالت کو ختم نہیں کر سکتی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...