قاہرہ(این این آئی)مصر کے صدارتی انتخابات کے لئے نامزد سابق آرمی چیف جنرل سامی عنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جنرل سامی عنان کی الیکشن مہم کے حوالے سے بتایا کہ مصری مسلح افواج نے جنرل عنان کو طلب کیا تھا،کاغذات نامزدگی میں بے ضابطگیوں اور جعلسازی کے الزامات تھے۔