نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈولپمنٹ کا الخدمت سندھ سے معاہدہ

Jan 25, 2019

کراچی )نیوز رپورٹر (نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈولپمنٹ سندھ کے پسماندہ طبقے کی ترقی کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے ساتھ مشترکہ منصوبوں پر کام کرے گا۔معاہدے کے تحت نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈولپمنٹ اور الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے غریب و پسماندہ طبقے کو ہنر مند بنانے، معیاری تعلیم کی فراہمی اور انہیں خود مختار بنانے کے لیے مشترکہ منصوبوں پر کام کریں گے۔اس سلسلے میں تحریری معاہدے کی تقریب الخدمت سندھ کے ریجنل دفتر میں ہوئی ،الخدمت سندھ کے سیکرٹری محمد شاہد اوراین سی ایچ ڈی کے چیئر مین کرنل(ر)عامراللہ مروت نے دستاویز پر دستخط کیے۔اس موقع پر الخدمت سندھ کے نائب صدر انجینئر عمر فاروق،منیجرپروگرام سہیل احمد ،این سی ایچ ڈی ایجو کیشن ڈایکٹر ڈاکٹر شفقت علی،ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن حبیب

مزیدخبریں