کراچی (نیوز رپورٹر )جامعہ کراچی کی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے جامعہ کراچی کی انتظامیہ پر الزامات کی بوچھاڑ کردی، ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں بے ضابطگیاں، بے قاعدگی ، لاقانونیت ، اقرباء پروری اور کرپشن عروج پر ہے ، انتقامی کارروائی کے ذمہ دار شیخ الجامعہ ہونگے۔جمعرات آرٹس لابی جامعہ کراچی میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے وضاحت کی کہ داخلہ پالیسی کسی بھی جامعہ کا چہرہ ہوا کرتی ہے۔ انتظامیہ کی ناقص پالیسی کے باعث گذشتہ سال بھی اور امسال بھی
جامعہ کراچی کی انتظامیہ پر الزامات کی بوچھاڑ
Jan 25, 2019