جکارتہ(اے پی پی)انڈونیشیا کے صوبہ جکارتہ کے سابق گورنر کو توہین مذہب کی سزا بھگتنے کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔52 سالہ باسوکی جاہاجا پورناما نصف صدر بعد جکارتہ کے پہلے غیر مسلم گورنر بنے ۔ان کو توہین مذہب پر دو سال قید کی سزا دی گئی تھی۔
جکارتہ کے سابق گورنر توہین مذہب کی سزا بھگتنے کے بعد جیل سے رہا
Jan 25, 2019