ٹیکسلا: 2 چرواہوں کو سر میں پتھر مار کر قتل کردیا گیا، نعشیں پہاڑ کی چوٹی سے ملیں

ٹیکسلا (نوائے وقت رپورٹ) ٹیکسلا میں دو چرواہوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں چرواہوں کی مسخ شدہ نعشیں پہاڑ کی چوٹی سے ملیں۔ نامعلوم قاتل چرواہوں کی 250 کے قریب بھیڑ بکریاں بھی ساتھ لے گئے۔ گاؤں شادی کے رہائشی چرواہے کارخان، شبیر خان کو سروں میں پتھر مار کر قتل کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...