نئی دہلی (وائس آف ایشیا) 2017ء ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے کہا ہے کہ 2017-18 ء میںبھارت کی مقامی پارٹیوں بی جے پی، کانگریس، سی پی آئی، بی ایس پی، ترنمول کانگریس اور این سی پی کی آمدنی 1293.05 کروڑ روپے تھی۔ان پارٹیوں کی ’’نامعلوم‘‘ ذرائع سے ہونیوالی آمدنی 690 کروڑ روپے تھی جو ان کی کل آمدنی کا 53 فیصد ہے۔