الیکشن کمیشن: درخواست گزار نے ایم این اے مہیش کمار ملانی کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس لے لی

Jan 25, 2019

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست گزار عبد الغنی نے ایم این اے مہیش کمار ملانی کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس لے لی۔الیکشن کمیشن میں رکن قومی اسمبلی مہیش کمار ملانی کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ عبدالغفار سومرو کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔

مزیدخبریں