اسلام آباد (اے پی پی) سینٹ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی سے متعلق عوامی اہمیت کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ جمعہ کو اس سلسلے میں سینیٹر جاوید عباسی نے تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی‘ قائمہ کمیٹی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری
Jan 25, 2020