بہاولپور:کلاس روم کی چھت گر گئی، 9 طلبہ‘ 2 استانیاں زخمی

بہاول پور (نامہ نگار) اندرون فرید گیٹ محلہ حسن پورہ میں واقع ایک پرائیوٹی سکول بہاول پبلک سکول کے ایک کلاس روم کی اچانک چھت گر گئی۔ جس کے نتیجے میں 9طلبہ و طالبات سمیت دو استانیاں زخمی ہوگئیں۔ اطلا ع ملتے ہی ریسکیو 1122کا عملہ اور ارد گرد کے لوگ فوراً موقع پر پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن