لاہور ہائیکورٹ: نومسلم لڑکی کو تحفظ کی درخواست کیلئے ڈی سی اور ڈی پی او کو چیمبر میں بلا کر سماعت

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نو مسلم سکھ لڑکی کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست پر ڈی سی اور ڈی پی او کو چیمبر میں بلا کر کیس کی سماعت کی۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے عائشہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کے روبرو ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل عبدالرب، ڈی سی ننکانہ صاحب منصور احمد، ڈی پی او ننکانہ اسماعیل کھاٹک عدالت میں پیش ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن