سکندر سلطان چیف الیکشن کمشنر، نثار درانی سندھ، شاہ محمد بلوچستان سے رکن مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) صدرمملکت عارف علوی نے سکندر سلطان راجہ کی بطور چیف الیکشن کمشنر تعیناتی کی منظوری دیدی۔ سکندر سلطان راجہ نے بطور چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سکندر سلطان راجہ 5 سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کئے گئے ہیں۔ صدرمملکت نے الیکشن کمیشن کے ممبران تعینات کرنے کی منظوری بھی دیدی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور نے ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نثار درانی سندھ اور شاہ محمود جتوئی بلوچستان سے رکن ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن