مہر اشرف مہار پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ترجمانبنادئیے گئے

Jan 25, 2021

ملتان (خبر نگار خصوصی) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی سینئر قیادت نے پاکستان کاٹن جنرز گروپ و پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ مہر محمد اشرف مہار نے کہا ہے کہ وہ بطورترجمان اپنی ذمہ داریوں اور فرائض کو بخوبی انجام دیں گے۔

مزیدخبریں